لاہور کےعلاقے جنوبی چھاؤنی میں ماں بیٹا قتل

13 May, 2024 | 10:13 AM

وقاص احمد : لاہور کےعلاقے جنوبی چھاؤنی میں ماں بیٹا قتل،بیدیاں روڈپرملزمان نےفائرنگ کرکےماں بیٹےکوقتل کردیا۔
عائشہ بی بی بیٹےکےہمراہ سیشن کورٹ جارہی تھی۔خاتون پراپنےسابقہ شوہرکوقتل کرنےکامقدمہ درج تھا۔جس کے سلسلے میں خاتون مقدمے کی پیروی کیلئے عدالت جا رہی تھی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون عائشہ بی بی  کو اسکے دیور اشرف ،واجد اور ساجد نے قتل کیا ہے ۔
 

مزیدخبریں