سٹی42: آزاد کشمیر میں آج جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی وجہ سے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر مظفرآباد میں تمام تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے۔
محکمہ تعلیم نے آج 13 مئی کو تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
13 May, 2024 | 12:52 AM