ریلوے ٹریک کے قریب دھماکہ

13 May, 2023 | 12:21 PM

Ansa Awais

(ویب ڈیسک) کوئٹہ میں بولان کے علاقے پیرو کنری ریلوے ٹریک کے قریب دھماکہ ہو گیا۔

 پولیس حکام کے مطابق پیرو کنری ٹریک کے قریب ہونے والے دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوا  جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،دھماکے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔

مزیدخبریں