لاہور سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے

13 May, 2023 | 09:14 AM

مانیٹرنگ ڈیسک: لاہور سمیت پنجاب کے سرکاری تعلیمی ادارے تین روز  بعد آج کھل گئے۔

سرکاری سکولوں میں حاضری معمول سے انتہائی کم رہی جب کہ پرائیویٹ اے پلس اور اے کیٹگری کےسکولز  آج بھی بند ہیں، ہفتےکو بیشتر پرائیوٹ سکولز بند ہی رہتے ہیں۔صوبے میں کالج اور یونیورسٹیاں پیر کے روز سے باقاعدہ کھلیں گی۔

مزیدخبریں