وکلاء رہنماؤں اور لاء افسران کی اکثریت لاہور میں عید منارہی ہے

13 May, 2021 | 08:23 AM

(ملک اشرف) وکلاء رہنماؤں اور لاء افسران کی اکثریت اپنی فیملیزکے ہمراہ لاہور میں عید منارہی ہے۔ 

ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان اسد علی باجوہ، ممبر پاکستان بار کونسل حفیظ الرحمان چودھری، ممبر پاکستان بار کونسل و سینٹر اعظم نذیر تارڑ، رہنماء پاکستان ٹیکس بار محمد محسن ورک لا ہور میں عید منا رہے ہیں، شریف فیملی کے وکیل اور نیب قوانین کے ماہر امجد پرویز ایڈوکیٹ لاہور میں ہیں۔

ڈین پاکستان کالج آف لاء پروفیسر ہمایوں احسان، سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان راجہ عبدالرحمان ایڈووکیٹ، ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ڈاکٹر خالد رانجھا،  ملک اویس خالد ایڈووکیٹ، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ملک اختر جاوید، چودھری جواد یعقوب، ممبر پاکستان بار شفقت محمود چوہان، سابق صدر سپریم کورٹ بار حامد خان، سابق صدر سپریم کورٹ بار و اٹارنی جنرل ملک قیوم، سابق صدر ہائیکورٹ عابد حسن منٹو لاہور میں عید منا رہے ہیں۔

 علی چغتائی ایڈووکیٹ، ایڈیشنل ڈائریکٹر پنجاب جوڈیشل اکیڈمی رانا عارف علی، سابق صدر ہائیکورٹ بار طاہر نصراللہ وڑائچ، سابق صدر ہائیکورٹ بار انور کمال، جہانگیر اے جھوجہ سمیت وکلاء کی اکثریت لاہور میں عید منا رہی ہے۔

مزیدخبریں