وقاص احمد : دھرم پورہ بیجنگ انڈر پاس پر فائرنگ کرنے والے4 ملزم گرفتار ہوگئے
ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعہ کا نوٹس لے کر خصوصی ٹیم تشکیل دی تھی،ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ واقعہ میں ملوث دیگر ملزمان کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا، گارڈفراہم کرنیوالی سکیورٹی کمپنی کیخلاف بھی کارروائی کا آغاز کر دیا ، ملزمان نے شہری عمران پرتشدد کیا،فائرنگ سے خوف و ہراس پھیلایا،

Stay tuned with 24 News HD Android App
