ویلنشیا ٹاؤن:  نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل

13 Mar, 2024 | 03:29 PM

عابد چوہدری :ویلنشیا ٹاؤن ڈیفنس روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ نوجوان قتل ،پولیس نے  تحقیقات شروع کر دیں۔

 پولیس  کے مطابق موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کیا،شناخت نہ ہونے پرریسکیو نے مقتول کی لاش پولیس کے حوالے کر دی۔

پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دیں۔
 

مزیدخبریں