وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور آج ملاقات کریں گے

13 Mar, 2024 | 01:42 PM

Ansa Awais

اویس کیانی:  وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور آج ملاقات کریں گے۔

 ذرائع کے مطابق یہ ملاقات آج شام میں ہوگی جس میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی کا معاملہ بھی زیرِ غور آئے گا۔

 ملاقات میں وزیراعلیٰ  کے پی، وزیراعظم شہبازشریف سے وفاق کے ذمے 15 سو ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کریں گے۔
 

مزیدخبریں