ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیا تعلیمی سال،  سکولوں کو 10 فیصد اضافی داخلوں کا ہدف مل گیا

نیا تعلیمی سال،  سکولوں کو 10 فیصد اضافی داخلوں کا ہدف مل گیا
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریاض :نئے تعلیمی سال میں سکولوں کو 10 فیصد اضافی داخلوں کا ہدف مل گیا۔

پنجاب بھر میں داخل بچوں کی تعداد ایک کروڑ پانچ لاکھ ہے،نئے تعلیمی سال میں ایک لاکھ دس ہزار نئے بچے داخل کیے جائیں گے،داخلوں کا ہدف 31 اکتوبر 2024 تک مکمل کرنا ہوگا۔ 

پنجاب حکومت کی جانب سے ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔داخلوں کا ہدف 31 اکتوبر 2024 تک مکمل کرنا ہوگا۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سکولوں میں پانچ لاکھ بچوں کے داخلے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔داخلہ مہم کا آغاز وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کریں گی۔پنجاب بھر میں داخل بچوں کی تعداد ایک کروڑ پانچ لاکھ ہے۔نئے تعلیمی سال میں ایک لاکھ دس ہزار نئے بچے داخل کیے جائیں گے۔