مریم نواز نے پنجاب کے انتخابات میں خود میدان میں آنے کا فیصلہ کر لیا

13 Mar, 2023 | 09:50 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے پنجاب کے انتخابات میں خود میدان میں آنے کا فیصلہ کر لیا۔

  ذرائع کے مطابق مریم نواز صوبائی الیکشن لڑیں گی ،مریم نواز لاہور سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گی ،مریم نواز پہلے مرحلے میں لاہور کے  3 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گی ،مریم نواز کے حتمی حلقہ انتخاب کا فیصلہ نواز شریف خود کریں گے۔

مزیدخبریں