ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عائزہ خان اتنی فٹ۔۔کیسے۔۔ویڈیو شیئر کر دی

عائزہ خان
کیپشن: Ayeza khan
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: جسمانی طور پر فٹ رہنا ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے مگر اس کیلئے خود ہی کچھ کرنا پڑتا ہے۔چاہے خوراک کا استعمال ہو یا ورزش۔لیکن اچھی جسمانی ساخت کیلئے دونوں چیزی  ہی ضروری ہو تی ہیں۔زیادہ اور بے وقت خوراک کا استعمال جسم کو فربہ یعنی موٹا کر دیتا ہے۔

 موٹاپا بذات خودسو بیماریوں کی جڑ ہے اس لئے اچھی اور معتدلخوراک کے ساتھ ساتھ باقاعدہ ورزش بہت ضروری ہوتی ہے۔بعض افراد کو ورزش کا خیال وقت گذرنے کے بعد آتا ہے لیکن شوبز کا دنیا ایسی دنیا ہے جہاں فن اداکاری کے ساتھ فٹنس کا ہوتا بھی بہت ضروری ہے۔خاص طور پر خواتین اپنی فٹنس پر خصوی توجہ دیتی ہیں۔اس طرح وہ ایک لمبے عرصے تک سکرین پر راج کر تی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

یہی گر نوجوان اور معروف اداکارہ عائزہ خان بہت اچھی طرح سے جانتی ہیں۔ان کا بھی منصوبہ ہے کہ وہ ایک لمبے عرصے تک سکرین اور شائقین کے دلوں پر راج کریں۔اس لئے جم جاکر ورزش کرنا ان کا معمول ہے۔اس طرح وہ اپنی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ اپنے وزن پر کنٹرول کرتی ہیںاور جازب نظر دکھائی دیتی ہیں۔

Muhammad Zeeshan

Senior Copy Editor