ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ ایکسائز نے ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرز گاڑیوں کے مالکان کو بڑی چھوٹ دیدی

محکمہ ایکسائز نے ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرز گاڑیوں کے مالکان کو بڑی چھوٹ دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

میاں عمیر عظمت: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرز گاڑیوں کے مالکان کو بڑی چھوٹ دے دی۔

 وہیکلز مالکان  گزشتہ سالوں کے واجبات 30 جون تک بغیر کسی جرمانے کے جمع کروا سکیں گے ،گزشتہ سالوں کے ٹیکس پر کوئی جرمانہ وصول نہیں کیا جائے گا .

ایکسائز حکام کاکہنا ہے کہ اقدام ٹیکس گزاروں کو ریلیف فراہم کرنے اور ٹیکس اہداف حاصل کرنےکیلئے اٹھایا جا رہاہے۔