ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

سٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : عیدالاضحیٰ کے موقع پر سٹیٹ بینک نے تعطیلات کا اعلان کردیا۔

 سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر 17 تا 19 جون 2024 سوموار تا بدھ عام تعطیلات ہونگی۔بینک تعطیلات کے دوران سرکاری اور نجی بینکوں سمیت کمرشل بینکوں کی تمام برانچز بند رہیں گی تاہم آن لائن بینکنگ اور اے ٹی ایم سروس بحال رہے گی۔

Ansa Awais

Content Writer