کومل اسلم : حکومت پنجاب نےچیف منسٹر انیشیٹو محکمہ فشریز کے لیے ٹوٹل 5 ارب 30 کروڑ بجٹ کی تجویز پیش کردی ۔
بجٹ میں چیف منسٹر انیشیٹو نئے سکیم اسٹیبلشمنٹ آف ماڈل مچھلی بازار لاہور کے لیے دو ارب رقم کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ لاہور اور اوکاڑہ کے لیے پینگیسیز ہیچری فسیلٹیز اور دوسری ہائی ویلیو مچھلیوں کی اقسام 20 کروڑ بجٹ کی تجویز پیش کی گئی ہے ۔ ٹوٹل 2 ارب 20 کروڑ کے بجٹ کی تجویز پیش کی گئی ۔