لاہور ہائیکورٹ سمیت تمام ضلعی عدالتوں میں عید الاضحی کی چھٹیوں کا اعلان

13 Jun, 2024 | 05:24 PM

ملک اشرف :  پنجاب کی عدالتوں میں عید الاضحی کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ۔ 

لاہور ہائیکورٹ اور صوبہ بھر کی ضلعی عدالتوں میں عید الاضحی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق 17 سے 19 جون تک لاہور ہائیکورٹ اور صوبہ بھر کی سول و سیشن عدالتوں میں عید چھٹیاں ہوں گی۔ 

مزیدخبریں