بجٹ میں صحافیوں کے  کیلئے بڑی خوشخبری

13 Jun, 2024 | 01:55 PM

(اویس کیانی)وزیر اعلی پنجاب نے بجٹ میں صحافیوں کیلئے خوشخبری سنا دی۔

مریم نواز کے کہنے پر بجٹ میں صحافیوں کی انشورنس سکیم شامل کرنے کا فیصلہ  کیا گیا ہے،اس ضمن میں پنجاب کے صحافیوں کیلئے بجٹ میں 1 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز  کی جائے  گی۔

صحافیوں کیلئے انشورنس سکیم بجٹ میں شامل کرنے کی منظوری کابینہ اجلاس میں لی گئی۔

مزیدخبریں