اشرف خان : کراچی میں ساحل پر سمندری طوفان بیپرجوئے کی آمد سے پہلے کے پی ٹی پورٹ کےطوفانی لہروں کی زد میں ہونے کے باوجود روسی تیل بردار جہاز سے خام تیل کی ٹرمینل کو منتقلی کا عمل مسلسل جاری ہے۔ 183 میٹر طویل تیل بردار جہاز پیور پوائنٹ کراچی پوٹ ٹرسٹ کے ٹرمینل پر لنگر انداز ہے۔ جہاز پر 45 ہزار 124 ٹن خام تیل موجود تھا جس میں سے اب تک 60 فیصد تیل ٹرمینل میں منتقل ہو چکا ہے۔ 183 میٹر طویل روسی جہاز پیور پوائنٹ سے تیل کی جلد از جلد منتقلی کے لئے کے پی ٹی انتظامیہ نے خصوصی مستعدی سے کام کیا۔
کراچی پورٹ پر روسی جہاز سے 60 فیصد تیل ٹرمینل منتقل ہو گیا
نیوز لیٹر
Latest Highlights
بھارت میں سال 2024 فرقہ ورانہ تشدد کا بد ترین سال ثابت ہوا
- 25 Jan, 2025 | 11:18 PM
سویلین خواتین کی رہائی میں تاخیر؛ اسرائیل نے شمالی غزہ میں فلیسطینیوں کی ...
- 25 Jan, 2025 | 10:14 PM
محبت میں سرحد پار کرنیوالے کی ضمانت کی درخواست دائر ہو گئی
- 25 Jan, 2025 | 06:33 PM
افق پہ یہ کِس نے ہرا رنگ ڈالا۔۔۔
- 24 Jan, 2025 | 08:06 PM
صدر ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں پہلا دن امریکہ کو ماحول کے دشمنوں کی صف میں لے گیا
- 22 Jan, 2025 | 03:32 AM
چھٹی کے دن مہنگائی کی نئی لہر!
- 26 Jan, 2025 | 03:09 PM
امریکہ کا پاکستانی طلباء کے لئے بڑا اعلان
- 24 Jan, 2025 | 03:54 PM
سردی کو بریک لگ گئی۔!
- 23 Jan, 2025 | 04:08 PM
پاسپور ٹ بنانا آسان،محسن نقوی کا بڑا تحفہ!
- 20 Jan, 2025 | 03:49 PM
لاہور کا موسم بھی بے اعتبار،کبھی دھوپ کبھی دھند!
- 16 Jan, 2025 | 01:10 PM