بائپر جوائے: طوفانی لہروں نےگجرات کےساحل پر بنے پل کو نگل لیا

13 Jun, 2023 | 10:09 PM

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک: بھارت کی ریاست گجرات کے ایک ساحلی علاقہ میں بیپرجوئے سمندری طوفان کی وجہ سے پیدا ہونے والی متلاطم لہروں نے سمندر پر بنے ہوئے پل کو پوری طرح نگل لیا۔

اس پل کے اوپر سے گزرنے کے بعد لہریں واپس چلی گئیں، پل برقرار رہا تاہم اس ہولناک لہر کے پل کو نگلنے کی وڈیو کلپ بھارت اور پاکستان کے سوشل میڈیا میں وائرل ہو گئی۔

مزیدخبریں