سابق ٹیسٹ کرکٹر عمران نذیر بھی ایکسائز کے ہتھے چڑھ گئے

13 Jun, 2023 | 06:28 PM

Bilal Arshad

This browser does not support the video element.

سٹی 42: سابق ٹیسٹ کرکٹر عمران نذیر بھی ایکسائز کے ہتھے چڑھ گئے۔

کینال روڈ پر ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑی کو روک لیا گیا، ایکسائزحکام نے  کہا کہ عمران نذیر کی گاڑی کے ایک سال کے ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹر تھی۔ عمران نذیر نے موقع پر آن لائن سہولت کے لئے 13ہزار سے زائد کی ادائیگی کی۔

عمران نزیر نے شہریوں کو بروقت ٹیکس ادائیگی اور ایکسائزکے ساتھ تعاون کی درخواست بھی کی۔

مزیدخبریں