سونے کی قیمت میں بڑی کمی

13 Jun, 2023 | 06:05 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی, عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر سستا ہوکر 1961 ڈالر فی اونس کا ہوگیا. 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک ہی دن میں 7 روپے سستا ہونے پر سونا بھی سستا ہوگیا,  ایک ہی دن میں ایک تولہ  سونا 4 ہزار روپے سستا ہوگیا, ایک تولہ سونے کم ہوکر 2 لاکھ 21 ہزار 500 روپے تک گرگیا. 10 گرام سونا 3430 روپے سستا ہوکر 1 لاکھ 89 ہزار 900 روپے کا ہوگیا .

ایک تولہ چاندی 2650 روپے پر ہی برقرار رہی.

مزیدخبریں