ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ (AI) سے لاحق خطرات جمہوریت اور انسانی حقوق کے لیے خطرہ ہیں۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ (AI) کا استعمال غلط معلومات اور نفرت پھیلانے کے لیے کیا جا رہا ہے، انہوں نے (AI) کی نگرانی کے لیے ایک بین الاقوامی واچ ڈاگ بنانے کی تجویز کی حمایت بھی کر دی ۔ انتونیو گوتیرز نے کہا کہ اگرچہ AI کی ترقی کو کچھ بھلائی کے لیے استعمال کیا گیا ہے، لیکن AI سے لاحق خطرات جمہوریت اور انسانی حقوق کے لیے خطرہ ہیں۔ گٹیرس نے کہا کہ وہ کچھ مصنوعی ذہانت کے ایگزیکٹوز کی طرف سے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کی طرح ایک واچ ڈاگ باڈی بنانے کی تجویز کی حمایت کرتے ہیں۔
مصنوعی ذہانت جمہوریت اور انسانی حقوق کیلئے خطرہ ہے: سیکرڑی جنرل اقوام متحدہ
نیوز لیٹر
Latest Highlights
پی ٹی آئی کا" احتجاج" ڈو نہ ڈائی البتہ دلہن بے چاری سڑک پر خوار ہو گئی
- 25 Nov, 2024 | 01:06 AM
علی امین گنڈاپور آنسو گیس کا مقابلہ کرنے کے لئے حیرت انگیز ٹیکنالوجی ساتھ ...
- 24 Nov, 2024 | 11:16 PM
پرینکا گاندھی کی لوک سبھا میں آمد؛ عوام کی جانب سےچار لاکھ ووٹوں کی برتری ...
- 24 Nov, 2024 | 01:56 AM
’بیرسٹر گوہر سے رابطہ کر چکے، اب جو آئے گا وہ پکڑا جائےگا‘
- 23 Nov, 2024 | 04:33 PM
چینی کمپنی کا ملازمین کیلئے انوکھے بونس کا اعلان
- 22 Nov, 2024 | 11:42 AM
ملک میں بارشیں ۔اہم پیشگوئی
- 22 Nov, 2024 | 05:43 PM
بارش؟ موسم کی تازہ ترین صورتحال
- 23 Nov, 2024 | 01:55 PM
گھی اور آئل نہیں ملے گا
- 22 Nov, 2024 | 02:55 PM
پابندی لگ گئی ، سولر صارفین کیلئے بری خبر۔!
- 19 Nov, 2024 | 03:33 PM
سکول 24 نومبر تک بند ، حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا
- 16 Nov, 2024 | 02:52 PM