ڈالر سستا، یورو، پاؤنڈ، درہم، سعودی ریال کی قیمت میں بھی کمی

13 Jun, 2023 | 05:17 PM

Bilal Arshad

 ویب ڈیسک: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 7 روپے کمی ہوگئی۔

ڈالر 305 روپے سے کم ہوکر 298 روپے کا ہو گیا۔اوپن مارکیٹ میں یورو 2 روپے کمی سے 321 روپے، برطانوی پائونڈ 4 روپے سستا ہوکر 373 روپے، اماراتی درہم 70 پیسے سستا ہوکر 82.80 روپے، جبکہ سعودی ریال 1 روپے 20 پیسے سستا ہوکر 79 روپے کا ہو گیا۔

مزیدخبریں