ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس گاڑیاں جلانےکا مقدمہ،12ملزموں  کی درخواست ضمانت پر وکلا طلب

Bail Petition of 12 accused in Anti Terrorist Court, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جمال الدین: انسداد دھشت گردی عدالت نے 9 مئی کو ریس کورس تھانہ کی حدود میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں بارہ ملزمان کی بعد از گرفتاری درخواست پر ملزمان کے وکلا کو کل حتمی دلائل کیلیے طلب کر لیا۔

 مقدمہ میں ملوث 12 ملزمان کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزمان کی درخواست ضمانت ہر مزید سماعت کل 14 جون تک ملتوی کر دی اور ملزمان کے وکلا کو دلائل کے لیے طلب کر لیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر  نےکیس کی سماعت کی ملزمان محمد اکرم ،مسعود احمد ، یاسر علی نواز ، عبداللہ ، ملک حبیب ، شاہد بیگ ، نور علی ، آفتاب اقبال ، طیب علی ، صبغت اللہ ، قاسم سمیت 12 ملزمان نے ضمانتیں بعد از گرفتاری دائر کر رکھیں ہیں۔

ملزمان کے خلاف تھانہ ریس کورس میں مقدمہ 852/23 درج ہے ملزمان پر پولیس کی گاڑیاں جلانے کا الزام ہے ملزمان چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہی