پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی

13 Jun, 2023 | 12:10 PM

مانیٹرنگ ڈیسک:  پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی علی عزیز جی جی نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔

اپنے وڈیو پیغام میں رکن سندھ اسمبلی علی عزیز جی جی نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتا ہوں، جو لوگ اس میں ملوث ہیں ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ میں تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں میں اپنا وقت اپنے اہل خانہ کو دینا چاہتا ہوں۔

مزیدخبریں