تیل کی قیمت سے متعلق اہم خبر

13 Jun, 2023 | 09:38 AM

مانیٹرنگ ڈیسک: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں غیر معمولی کمی ہوگئی۔

رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت تقریباً 3 ڈالر فی بیرل تک گر گئی ہے، برینٹ خام آئل کے سودے 2.95 ڈالر کمی کے بعد 71.84 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔

واضح رہے کہ دسمبر 2021 کے بعد یہ خام تیل کی کم ترین قیمت ہے۔

مزیدخبریں