سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟

13 Jun, 2022 | 06:52 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 42 ہزار 800 روپے ہوگیا ہے۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 557 روپے اضافے سے ایک لاکھ 22 ہزار 428 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 858 ڈالر فی اونس ہے۔

مزیدخبریں