ضمنی انتخابات؛پی ٹی آئی نے نئے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیا

13 Jun, 2022 | 05:49 PM

M .SAJID .KHAN

(ویب ڈیسک)لاہور کے چار حلقوں میں ضمنی انتخابات،تحریک انصاف نے اپنے امیدوار میدان میں اتار دئیے۔

تفصیلات کےمطابق تحریک انصاف نے لاہور کے ضمنی انتخابات کے لئے امیدوروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے۔پی پی 158 سے میاں اکرم عثمان کو ٹکٹ جاری کیاگیا۔پی پی 167 سے عاطف چوہدری تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے۔

علاوہ ازیں پی پی 168 سے نواز اعوان تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے، پی پی 170 سے تحریک انصاف کا امیدوار کون ہو گا ،فیصلہ نہ ہو سکا۔

مزیدخبریں