مردان؛ سنٹرل جیل میں قیدی جاں بحق

13 Jul, 2024 | 08:44 PM

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کے شہر مردان کی سنٹرل جیل میں قیدی جاں بحق ہوگیا ۔ 

اظہر نامی قیدی مردان جیل میں ایک سال سے قید تھا،  ایک عرصہ پہلے اظہر سے بارودی مواد برامد ہوا تھا، قیدی کا تعلق چارسدہ کے علاقے شبقدر سے ہے۔

جیل سپرنڈنٹ کے مطابق قیدی بیمار تھا اور مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں زیر علاج تھا۔ 

مزیدخبریں