طیب سیف : ایف آئی اے کی ٹیم صنم جاوید کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی ۔
صنم جاوید کو کل ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ صنم جاوید کے خلاف سائبر کرائم میں مقدمہ درج کیا گیا تھا ، جس کے بعد ایف آئی آئی کی ٹیم نے صنم جاوید کو گوجرانوالہ سے گرفتار کیا ۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ صنم جاوید کے خلاف 9 مئی کو ٹویٹ کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں لکھا گیا ہے کہ صنم جاوید نے لوگوں کو کورکمانڈر ھاوس جانے کے حوالے ترغیب دی۔