دْرِنایاب : رکن صوبائی اسمبلی میاں مرغوب احمد کی بطور وائس چیئرمین ایل ڈی اے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔
رکن صوبائی اسمبلی میاں مرغوب احمد کی بطور وائس چیئرمین ایل ڈی اے تعیناتی کردی گئی ۔ ممبر صوبائی اسمبلی سلطان احمد باجوہ، نعیم صفدر ، حسان ریاض کی بطور ممبر تعیناتی کردی گئی ۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے میاں مرغوب احمد کے نام کی منظوری دی تھی ۔
ایل ڈی اے گورننگ باڈی کے وائس چیئرمین اور ممبران کی تعیناتیوں کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔