ویب ڈیسک : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بارشوں کے دوران چھتیں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے ۔
وزیراعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی وتعزیت کااظہار کیاہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے شدید بارشوں کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور کرنٹ سے بچنے کے لئے برقی تنصیبات سے دور رہنے کی اپیل کی ہے ۔