ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسد وڑائچ کا تبادلہ، عبدالغفور انجم سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل تعینات

عبدالغفور انجم کو سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل تعینات کردیا گیا۔
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) عبدالغفور انجم کو سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل تعینات کردیا گیا۔

 ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے جیل افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق  اسد وڑائچ کو سپرنٹنڈنٹ ساہیوال جیل تعینات کر دیا گیا جبکہ محکمہ جیل خانہ جات گریڈ 19 کے عبدالغفور انجم کی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل تعیناتی کر دی گئی۔

 خیال رہے کہ عبدالغفور انجم فیصل آباد جیل میں بطور سپرنٹنڈنٹ تعینات تھے۔