ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایمریس روڈ بھی پانی میں ڈوب گیا، سڑک پر گاڑیوں کی قطاریں

Empress Road rain water, city42 , Lahore rain hazards
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ثمرہ فاطمہ:   شہر میں مون سون کی پہلی شدید بارش سے شہر کے دیگر علاقوں کی طرح ایمپریس روڈ پر بھی بارش کا پانی جمع ہو گیا۔ 
ایمپریس روڈ کے دونوں اطراف جمع پانی تالاب کا منظر پیش کرنے لگا۔  سڑک پر بارش کا پانی جمع ہونے سے حادثات  کا خطرہ برھ گیا جبکہ  ٹریفک کی روانی سست روی کا شکار ہو گئی۔  شہر کی اس مصروف سڑک پر گاڑیوں کی  لمبی قطاریں لگ گئیں۔


بارشی پانی روڈ کے اطراف میں موجود دکانوں اور کاروباری مراکز میں بھی داخل ہوا۔