سری لنکا کا پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے سکواڈ کا اعلان  

13 Jul, 2023 | 10:22 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)سری لنکا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کےلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

لنکن سکواڈ میں ڈمتھ کرونا رتنے (کپتان)، نشان میڈوشکا، کوشل مینڈس، اینجلو میتھیوز، دنیش چندیمل، دننجایا ڈی سلوا، پینتھم نسانکا، سدیرا سماراوکریما (نائب کپتان)، کمیندو مینڈس، رمیش مینڈس، پرابتھ جے سوریا، پراوین جایاوکریما، کاشن راجتھا، دلشان مڈوشانکا، وشوا فرنینڈو اور لکشیتھا مناسینگھے شامل ہیں،پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 16 جولائی سے گال میں شروع ہو گا۔

مزیدخبریں