(ویب ڈیسک) قومی ویمنز فٹبال ٹیم کو سنگاپور روانگی کا این او سی جاری، وزارت داخلہ و خارجہ کی جانب سے ویمن فٹبالرز کو این او سی جاری کیے گئے۔
قومی ٹیم کی سنگاپور روانگی حکومتی اجازت سے مشروط تھی ،قومی ٹیم کی روانگی 13 جولائی کو شیڈول تھی،روانگی کا نیا شیڈول جلد جاری کردیا جائے گا۔