قیصر کھوکھر: محکمہ داخلہ پنجاب نے بہت سے سینئیرجیل افسران کی تقرر اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ثمرہ جبین کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل لاہور تعینات کردیاگیا۔
خاور عباس کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل لاہور لگا دیا گیا۔
محمد آصف عظیم کو اسسٹنٹ کمانڈنٹ ٹریننگ سٹاف جیل ٹریننگ کالج ساہیوال تعینات کر دیا گیا ہے۔
محمد انصر اے آئی جی جیل ایس اینڈ ڈی تعینات، ٹیپو سلطان ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل ساہیوال، طارق محمود ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو بھکر جیل تعینات، ارسلان عارف مسیح ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل قصور، سبطین رضا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل فیصل آباد، عمران ارشد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ نارووال جیل، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل محمد کاشف ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل بھکر تعینات کر دیئے گئے۔
مصطفی احمد کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو گجرات۔ محمد عرفان کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جے اینڈ ڈی گجرات، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ راولپنڈی جیل سرفراز خان کو ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا لگا دیا گیا، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ رحیم یار خان جیل محمد انجم ڈی ایس ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی، خاور عباس کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل لاہور لگا دیا گیا۔ لیڈی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ فیصل آباد جیل سطوت شاہین ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ راولپنڈی جیل تعینات۔ لیڈی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ راولپنڈی جیل ثمرہ جبین کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل لاہور تعینات کر دیا گیا۔