جمال الدین: تھانہ شادمان نذر آتش کرنے کے کیس میں دو ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی۔
ملزم منفر علی اور نوہد کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظور ہوئی۔
انسداد دھشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے سماعت کی
عدالت نے ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہائی کا حکم دے دیا۔
ملزمان پر تھانہ شادمان نزر آتش کرنے اور توڑ پھوڑ کا الزام ہے۔
شادمان پولیس نے ملزمان کیخلاف 768/23 مقدمہ درج کررکھا ہے۔