دُر نایاب: لاہور میں اربن فاریسٹ ، پارکوں ، گرین بیلٹس اور شاہراؤں پر درختوں کی جیو ٹیگنگ کی جا رہی ہے۔
لاہور کی پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی نے درختوں کی جیو ٹیکنگ کیلئے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ پی آئی ٹی بی کے باہمی اشتراک سے ساتھ موبائل ایپلیکیشن متعارف کروا دی ۔
درختوں کی جیو ٹینگ کیلئے موبائل ایپلیکیشن "ری گرین لاہور " کے نام سے متعارف کروا دی گئی ۔
پی ایچ اے کے تمام ہارٹیکلچر ڈائریکٹر ز اورفیلڈ سپروائزر کا پی آئی ٹی بی کے ہیڈکواٹر میں ٹریننگ سیشن شروع ہو گیا۔