ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب میں آڑھتیوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی تیاری

پنجاب میں آڑھتیوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی تیاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

پنجاب میں آڑھتیوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی تیاری کر لی گئی،مسابقتی کمیشن نے 4 ہزار آڑھتیوں کے خلاف تحقیقات شروع کردیں۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ درجنوں آڑھتی کئی گنا منافع کمانے ،بیشتر آڑھتی غذائی اجناس کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث ہیں ،آڑھتی اشیاء کی طلب اور رسد کو کنٹرول کرنے میں ملوث ہیں جبکہ کمیشن ایجنٹس بھی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے میں بھی ملوث ہیں۔
وزارت خزانہ نے آڑھتیوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی ،مسابقتی کمیشن کو آڑھتیوں کا کردار ختم کرنے کے لیے ماڈل تیار کرنے کی ہدایت کی  گئی ہے،ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کو آڑھتیوں کے خلاف کارروائی کا اختیار دینے کی سفارش کی  گئی ہے۔