وزیراعلیٰ کی ہدایت پر فوڈ اتھارٹی کا جعلسازوں کیخلاف آپریشن

13 Jul, 2019 | 04:35 PM

Shazia Bashir
Read more!

سٹی42: وزیراعلیٰ کی ہدایت پر فوڈ اتھارٹی کا جعلسازوں کیخلاف بڑا آپریشن، مختلف علاقوں میں جعلی بوتلیں بنانے، بیچنے والوں کا نیٹ ورک پکڑا گیا۔

تفصیلات کے مطابق معروف برانڈز کی جعلی کاربونیٹڈ، کولڈ ڈرنکس بنانیوالی 2 فیکٹریاں اُکھاڑ دیں، 35 ہزار لیٹر تیار جعلی بوتلیں،2 ہزار سے زائد خالی بوتلیں برآمد۔

مزیدخبریں