(سٹی 2) لاہوریئےہوجائیں ہوشیار خبردار،محکمہ ایکسائز نےہاتھ سے لکھے پراپرٹی ٹیکس چالانوں پر پابندی لگادی۔
ذرائع کے مطابق محکمہ ایکسائز نےہاتھ سے لکھے پراپرٹی ٹیکس چالانوں پر پابندی لگادی اب شہریوں کو صرف کمپیوٹرائزڈ چالان ملیں گے، محکمہ ایکسائز حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد ادارے میں جعل سازی اور کرپشن روکنا ہے۔