ہربنس پورہ کے علاقے میں نہر سے اٹھارہ سالہ نوجوان کی لاش برآمد

13 Jul, 2019 | 09:32 AM

Shazia Bashir

عابد چوہدری: ہربنس پورہ کے علاقے میں نہر سے اٹھارہ سالہ نوجوان کی لاش برآمد، پولیس نے اجمل کی لاش ضروری کارروائی کے بعد پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی۔

  پولیس کے مطابق ہربنس پورہ کے علاقے کے رہائشی اجمل کی لاش میڈیکل ہاؤسنگ سکیم کے قریب نہر سے برآمد ہوئی، ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کرلاش نہر سے نکال کر پولیس کے حوالے کردی۔

  پولیس کا کہنا ہے کہ اجمل کو قتل کر کے لاش نہر میں پھینکی گئی، پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی۔

مزیدخبریں