ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سال 2025 میں گزٹ چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

سال 2025 میں گزٹ چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک :پنجاب گورنمنٹ نے سال 2025 میں گزٹ چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

 پنجاب حکومت کی جانب سے سال 2025 میں 12 سرکاری چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہےعید، کرسمس اور ہولی جیسے تہوار سمیت دیگر تہواروں کے لیے سال بھر میں 22 چھٹیاں ہوں گی۔

 اس کے علاوہ  یکم جنوری، مارچ اور یکم جولائی کو بینک کی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔