غیر قانونی پارکنگ ؛ تاجر برادری سراپا احتجاج

13 Jan, 2025 | 09:11 PM

توقیر اکرم: کریم بلاک کی تاجر برادری نے  پارکنگ مافیا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
کریم بلاک کےتاجروں نے دکانیں بندکرکےنعرےبازی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ غیرقانونی پارکنگ سے کاروبارمتاثرہورہاہے،غیرقانونی پارکنگ کی وجہ سےخریداروں کاگزرنامحال ہے،شکایات کے باوجودمسئلہ حل نہیں کیاجارہا۔مظاہرین   نے انتظامیہ سے  غیرقانونی پارکنگ کےخاتمےکامطالبہ کیا 

مزیدخبریں