دوست کو قتل کرنے کے بعد نوجوان کی خودکشی

13 Jan, 2025 | 07:46 PM

اسرار خان : کاہنہ  شہزادہ گاؤں میں دوست کو قتل کرنے کے بعد نوجوان نے  خودکشی کرلی 
 پولیس کے مطابق ساجد نے کاروباری جھگڑے پردوست شاہد کو فائرنگ کر کے قتل کیا،شاہد کو قتل کرنے کے بعد ساجد نے اپنے سر میں گولی مار کر خودکشی کر لی، ملزم ساجد اور مقتول شاہد دونوں الیکٹریشن تھے، لاشیں مردہ خانے منتقل کردی گئیں ۔جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے، مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

مزیدخبریں