ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پاکستانی نژاد امریکی لڑکی سے موبائل فون چھیننے والے 2 ملزم گرفتار

 پاکستانی نژاد امریکی لڑکی سے موبائل فون چھیننے والے 2 ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : پاکستانی نژاد امریکی لڑکی سے موبائل فون چھیننے والے 2 ملزمان گرفتار ہوگئے 
ملزم ابوبکر اور بادل مسیح کو پرانی انارکلی پولیس نے گرفتار کیا،پولیس  کے مطابق ملزمان نے چند روز قبل پاکستانی نژاد امریکی لڑکی سے موبائل فون چھینا تھا، ملزموں کے زیر استعمال موٹر سائیکل بھی نواں کوٹ سے چوری کی نکلی، ملزموں سے نقدی، 5 موبائل فون، اسلحہ، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد  کرلی