ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک میں ڈالر سستا

انٹربینک میں ڈالر سستا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا ۔ 

اسٹیٹ بینک  کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا،  انٹربینک میں ڈالر 278.58 روپے سے بڑھ کر 278.68 روپے پر بند ہوا ۔ 

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوکر 280.48 روپے پر پہنچ گیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 1.96 روپے سستا ہوکر 287.23 روپے، برطانوی پاؤنڈ  2.06 روپے سستا ہوکر 342.53 روپے، جبکہ یو اے ای درہم 4 پیسے اضافے  سے 76.36 روپے، سعودی ریال 4 پیسے بڑھ کر  74.62 روپے   کا ہوگیا۔