ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سفارش کروانے والے وارڈنز معطل ہونگے

سفارش کروانے والے وارڈنز معطل ہونگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: چیف ٹریفک آفیسرسفارشی وارڈنزسےتنگ آ گئے، سی ٹی او  اطہر وحید نےوارڈن کو معطل کر دیا۔
   تفصیلات کے مطابق سی ٹی او اطہر وحید نے کہاکہ  تبادلے کے لئےسفارش کروانےوالاوارڈن خودکومعطل سمجھے، سفارش کروانے پر وارڈنز کو مناواں لائنز بھجوادیا جائےگا۔
ٹریفک افسران اور وارڈنز کو بذریعہ وائرلیس میسج آگاہ کر دیا گیا۔

سینئرٹریفک وارڈنز، ٹریفک وارڈنز، اور ٹریفک اسسٹنٹس کو آگاہ کر دیا گیا،ٹریفک پولیس کو جاری کردہ وائرلیس میسج سامنے آ گیا۔