لاہور؛ جنوبی چھاؤنی کے علاقے میں جواں سالہ لڑکی اغوا

13 Jan, 2025 | 12:34 PM

وقاص احمد:جنوبی چھاؤنی کے علاقے میں جواں سالہ لڑکی اغوا، پولیس نے 17 سالہ ہما کے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا۔
پولیس نےمقدمہ لڑکی کے بھائی بلال کی مدعیت میں درج کیا،ایف آئی آر کے متن میں بتایا گیا کہ لڑکی گھرسےبازارگئی ،نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا، پولیس کا کہنا تھا کہ لڑکی کی بازیابی کے لئے کوشش کی جارہی ہے۔

مزیدخبریں