ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ آرکائیو نے ای لائبریری کا منصوبہ تیار کر لیا

محکمہ آرکائیو نے ای لائبریری کا منصوبہ تیار کر لیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : محکمہ آرکائیو نے ای لائبریری کا منصوبہ تیار کر لیا ہے، سیکرٹری آرکائیو محمد خان رانجھا نے سکیم کی منظوری دیدی۔

محکمہ آرکائیو نے ای لائبریری کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ ای لائبریری منصوبے پر 80 کروڑ روپے لاگت آئے گی ۔عام ریڈر سکالر اور طلباء کو ای لائبریری پر کتابیں فراہم کی جائیں گی ۔یہ منصوبہ پی آئی ٹی بی سے مل کر تیار کیا گیا ہے ۔لاکھوں کی تعداد کی ڈیجیٹل اور آڈیو کتابیں ملیں گی ۔سیکرٹری آرکائیو محمد خان رانجھا نے سکیم منظور کر لی ہے۔ محکمہ آرکائیو یہ سکیم پی اینڈ ڈی بورڈ کو ارسال کرے گا۔

Ansa Awais

Content Writer